: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال،20اپریل(ایجنسی) منی پور میں ہندوستان میانمار سرحد پر واقع ٹی منو گاؤں کے پاس آج آئی ای ڈی دھماکہ ہونے سے آسام رائفلز کے تین جوان زخمی ہو گئے. پولیس کے ایک
افسر نے بتایا کہ دھماکے صبح قریب ساڑھے سات بجے اس وقت ہوا جب آسام رائفلز کے جوان گاؤں میں پیدل گشت لگا رہے تھے. علاقے میں بڑی تعداد میں زیر زمین تنظیموں کی موجودگی رہی ہے. پولیس افسر نے بتایا کہ جوانوں کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں.